سندھ کے ضلع شاہد بے نظیر آباد کے علاقے دولت پور میں بھائی نے بہن کے ساتھ شادی کر لی 'حلال شادی سے ناواقف مقامی مولوی نے بھائی بہن کی اس میں شادی کو حلال قرار دے دیا جس کے بعد بھائی بہن نے ناجائز شادی کرلی اتنی ظالمانہ حرکت کے بعد علاقہ مکینوں نے بھائی بہن اور نکاح کی رسم ادا کرنے والے مولوی دونوں کو چھوڑ دیا ہے دوسری جانب ملزمان کے والد تھانے پہنچ گیا اور ملوث فریقین کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے،تاہم اس خبرسے شہریوں میں گہری تشویش کی لہردوڑگئی ہے اورانہوں نے اعلی حکام سے اس غیرشریعی عمل کرنے والے جوڑے کے خلاف شخت ترین کاروائی کا مطالبہ کیاہے
ایک تبصرہ شائع کریں