راجن پور ۔ موٹر وے پر فوک گلوکار کو سزا دے دی گئی

راجن پور ۔ موٹر وے پر فوک گلوکار کو سزا دے دی گئی

 موٹر وے پولیس نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کر دی، یعنی تیز رفتاری کی انوکھی سزا یہ دی گئی کہ گانا سناو اقر جان کیا. امان پاو، راجن پور کے فوک گلوکار سراج بھٹہ کو موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے باعث روک لیا اور فوک گلو کار سے ساز کے ساتھ موٹروے پر گانا سنا ۔ مذکورہ گلوکار ایک پروگرام میں شرکت کیلئے اپنی ٹیم کے ساتھ جا رہا تھے تاہم موٹر وے کی فضاء فوک گلوکار کی آواز سے گونج اٹھی

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

اشتہارات

اشتہارات