منڈی بہاءالدین کھمب کلاں کے قریب کشتی دریائے چناب میں ڈوب گئی 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

 منڈی بہاءالدین کھمب کلاں کے قریب دریائے چناب میں کشتی الٹ گئی کشتہ میں گنجائش سے زیادہ 20 افراد سوار تھے، ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ خاتون اور دو بچے شامل ہیں خاتون کی لاش نکال لی گئی ریسکیو آپریشن جاری ہے









منڈی بہاءالدین میں دریائے چناب میں کھمب کلاں کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، کشتہ میں 20 افراد سوار تھے، مقامی لوگوں نے اپنی آپ مدد کے تحت 17 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 55 سالہ خاتون بیوی، 4 سالہ علی اور 6 سالہ منال ڈوب گئے، 55 سالہ خاتون کی لاش دریا سے نکال لی گئی جبکہ دو بچوں کی تلاش کا آپریشن جاری ہے، ڈوبنے والوں لا تعلق نواحی گاوں گڑھ لکلاں سے بتایا جا تا ہے

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

اشتہارات

اشتہارات