موٹروے سی پیک میانوالی پولیس نے بس کی ڈگی سے 4 مسافروں کو برآمد کر لیا

میانوالی سی پیک /موٹروے پرراولپنڈی سےمیانوالی آنے والی مسافر بس کی ڈگی سے 4 مسافر برآمد کرلیئے جو عید پر رش ھونے کی وجہ سے سیٹ نہ ملنے کی صورت میں 






میانوالی سی پیک/موٹر وے  پر موٹر وے پولیس نے معمول کے مطابق مسافر بس کو روک کر تلاشی لی مسافربس کی تلاشی لینے پر سامان رکھنے والی ڈگی سے 4 مسافر برآمد کر لیئےبس ڈرائیور نے سیٹیں پوری ہونے پر کم کرائے پر مسافروں کی ضد پر ڈگی میں بٹھا رکھا تھاموٹروے پولیس نے بس سے زائد مسافر اتار لیے جبکہ بس ڈرائیورکوڈگی میں مسافر بٹھانےپر بھاری جرمانہ کردیا

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

اشتہارات

اشتہارات