کراچی میں بیل بدک گیا بیل کی رسی قصائی کی گردن اور پاوں میں پھنس گئی، موقع پر قصائی جاں بحق

کراچی میں بیل کی قربانی کے دوران قصائی جاں بحق، بیل نے دوڑ لگا دی رسی قصائی کے پاوں اور گردن میں پھنس گئی

More Detail video link 👇👇

https://youtu.be/nduGvGaM_8I








کراچی میں عید کے دوسرے دن افسوسناک واقعہ رونما ہوا جہاں دوران قربانی بیل کو گراتے وقت بیل بدک گیا اور اسکے گلہ میں پڑی ہوئی رسی نوجوان قصائی کے پاوں میں پلٹ گئی اور بیل نے خود زدہ ہو کر سر پڑ دوڑ لگا دی اور قصائی کی گردن رسی کے اندر پھنس گئی جس کے باعث قصائی دور تک بیل کے ساتھ سڑک پر گھسیٹا چلا گیا اور اس طرح قصائی کی المناک موت واقعہ ہوگئی مقامی لوگوں نے بیل کو پکڑنے کیلئے دوڑ لگائی لیکن بیل کافی دور جا کر ایک مقام پر روک گیا لیکن اس سے قبل ہی قصائی خالق حقیقی سے جا ملا، 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

اشتہارات

اشتہارات