لودھراں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والی
لڑکی گرفتار مقدمہ درج ہوگیا
لودھراں میں ناچ گانے کے ساتھ لڑکی کی جانب سے پسٹل کے ساتھ ہوائی فائرنگ نے مجرے میں جان ڈال دی تھانہ سٹی کہروڑپکا کی کاروائی، سوشل میڈیا پر پسٹل سے فائرنگ کرنے والی ملزمہ گرفتار کرلیا ہے ملزمہ شہناز کی پسٹل سے فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ڈی پی او عبدالروف بابر نے بتایا کہ لودھراں پولیس نےمقدمہ درج کر کے پسٹل اور 01 گولی بھی برآمد کر لی, اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی، خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا
ایک تبصرہ شائع کریں