بورے والا میں تھانیدار آپے باہر سے بیوی پر ڈنڈوں سے تشدد

 بورے والا میں تھانیدار آپے سے باہر بیوی پر ڈنڈوں سے تشدد 





 

بورےوالا میں تھانیدار کا بھائیوں کے ہمراہ گھریلو جھگڑے پر اپنی خاتون پر مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اعلی حکام نے اس افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیا یے، بتایا جاتا ہے کہ معمولی جھگڑے پر انسپکٹر امجد چشتی اور اسکے بھائیوں کی جانب سے پر مبینہ طور پر بیوی پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ انسپکٹر اور اسکے بھائی خاتون پر کیسے تشدد کررہے ہیں تھانہ شیخ فاضل میں انسپکٹر پولیس اور اسکے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مضروب خاتون کے بھائی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزمان کے خلاف معمولی دفعات کا مقدمہ درج کیا، متاثرہ خاتون اور اسکے بھائی نے چیف جسٹس اف پاکستان، وزیراعظم، وزیر اعلی پنجاب اور آئی پنجاب سے مدد کی اپیل کی ہے

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

اشتہارات

اشتہارات